وہ تتلیوں سے کھیلنا جو بیٹھیں آکے پھول پر
وہ بھاگنا جو بھنورے آئیں بھن بھنا کے پھول پر
روپا کو اس کو نے محض تتلی سمجھ رکھا تھا جس کا کام پھولوں پر بیٹھنا اور پھر اڑ جاتا تھا.
(۱۹۳۵ ، دودھ کی قیمت ، ۵۴ )
۳. ایک دوا کا نام جو بخار کے لیے استعمال ہوتی ہے کڑوی سدا بہار جھاڑی ، تیز بو دار نتے رکھتی ہے اور اکثر بیماریوں میں استعمال ہوتی ہے.
( جامع اللغات ؛ پلیٹس) ( غالباً : Ruta graveolens )