( تاریخی ا ُصول پر )


جَنَم (فت ج ، ن) امذ  

۱. (i) پیدائش، ولادت .
(ii) آغاز ، ابتدا .
۲. (ہندو) زندگی کا ایک دور یا عرصہ جس میں اومال کے نتیجے میں مرنے کے بعد دوبارہ زندگی ملتی ہے .
۳. اصل ، نسل ، خلقت، جبلت .
۴. عمر ، زندگی .