( تاریخی ا ُصول پر )


اُداس (ضم ا) صف  

۱. (i) ملول، غم زدہ ، دکھی.
(ii) بیزار ، اُچاٹ ( ” سے“ کے ساتھ).
(iii) پژ مردہ ، افسردہ ، مضمحل ، نڈھال (تکان ، محنت یا پریشانی وغیرہ سے).
۲. جس کا رنگ اڑ جائے یا پھیکا پڑجائے، ماند.
۳. سونا ، ویران ، اجاڑ (مکان وزمان وغیرہ کے لیے ).
۴. (قدیم) آزاد، مختلف.