پڑیا آو بھارت کے تیں سیام داس
کھیا رام کھٹکا جتا رام داس
شیو کی لٹوں میں آئی آکاش سے اتر کر
بھارت میں دھار پھیلی کیلاش سے اتر کر
تسلیم عارف نے بھارت کے خلاف کل یہاں ۹۰ رنز بنائے .
( ۱۹۸۰ ، روزنامہ 'جنگ' کراچی ، ۴۴ ، ۳۲ : ۱ ) .
یہ گیان نہ خط نہ یو عبارت
پڑھانا سدھار بید بھارت
( ۱۷۰۰ ، من لگن ، ۵۴ ) .
اس کتاب کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ مہا بزرگ کو کہتے ہیں اور بھارت بہ معنی جنگ .
( ۱۸۰۵، آرائش محفل ، افسوس ، ۲۷۰ ) .