جنت و سقر قسم کر نہار علی
مشکل کے سوگانٹھاں کو کھولنہار علی
مسکن ہوا ہے میرا جب سیں تری گلی میں
اے گلعزار تب سیں جنت کی نئیں تمنا
جنت سے ایک پتھر یا قوت کا منگوا کر اس کو عنایت فرمایا.
(۱۸۵۵ ، تعلیم الصبیان ، ۲۰)
کیا تم کو خیال ہے کہ جنت میں چلے جاؤ گے.
(۱۹۲۳ ، سیرۃ النبی ، ۳ : ۲۶۱)
اس کے فریم کو پتلی لکڑی کے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور نچلے کا دنیا یا Earth
(۱۹۶۹، کمپیوٹر کی کہانی ،۲۸)