سورت نور مدنی ہے چونسٹھ آیت کی .
(۱۷۹۰ ، ترجمہ قرآن مجید ، شاہ عبدالقادر ، ۳۳۴)
یہ چونسٹھ اسمائے ملائکہ تینوں مرتبوں کے ہیں.
(۱۸۹۰، جواہر لحروف ، ۴۶)
راس لیلا میں ناچنے والوں کی تعداد ... چونسٹھ سے زیادہ نہ ہونا چاہیے .
(۱۹۵۷ ، لکھنؤ کا شاہی اسٹیج ، ۸۱)