( تاریخی ا ُصول پر )


دُلْہَن (ضم د ، سک ل ، فت ہ / فت لھ) امث  

وہ لڑکی جسکی شادی ہوتی ہو یا شادی کے لیےسجائی گئی ہو ، بنی ، عروس .
۲. بَہو ، بیٹے کی بیوی .
۳. (مجازاً) بیٹی ، دختر .
۴. پیاری ، عزیزہ .
(نوراللغات) .
۵. (مجازاً) سرخ لباس میں ملبوس یعنی خون میں نہایا ہوا .