( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. اَدھار

    ۱. ناشتا ، غذا ؛ محض پیٹ کا کچھ بھرنا
    ۲. سہارا ، بھروسا.
     
  2. اُدھار

    ۱. آئندہ ادائی کے وعدے پر لین دین ، اچاپت ، قرض ، وام.
    ۲. وہ شے خصوصاً رقم جو وصول طلب اور واجب الادا ہو ، قرضہ ، دین.
    ۳. (مجازاً) آئندہ حاصل (یا وصول) ہونے والی چیز یا عمل ، موعود ، متوقع ، آئندہ ہونے یا کیا جانے والا حساب کتاب.
     
  3. اُدھار

    عارضی طور پر ، مستعار ، مانگے کا
     
  4. اْدّھار

    سدھار ، نجات.
     
  5. اَدھار

    ۱. ناشتا ، غذا ؛ محض پیٹ کا کچھ بھرنا
    ۲. سہارا ، بھروسا.
     
  6. اَدھار دُھورا

    دریا کے دہانے کے قریب کی آراضی مزروعہ جو پانیکے اتار چڑھاو سے گھٹتی بڑھتی رہے (ایسی زمین کا لگان متعین نہیں ہوتا)
     
  7. اُدھار

    ۱. آئندہ ادائی کے وعدے پر لین دین ، اچاپت ، قرض ، وام.
    ۲. وہ شے خصوصاً رقم جو وصول طلب اور واجب الادا ہو ، قرضہ ، دین.
    ۳. (مجازاً) آئندہ حاصل (یا وصول) ہونے والی چیز یا عمل ، موعود ، متوقع ، آئندہ ہونے یا کیا جانے والا حساب کتاب.
     
  8. اُدھار

    عارضی طور پر ، مستعار ، مانگے کا
     
  9. اُدھار آنا

    ۱. (کسی چچیز کا) اچاپت پر خریدا جانا.
    ۲. وصول طلب اور واجب الادا ہونا.
     
  10. اُدھار بِیْوہار

    رک : اُدھار (الف) نمبر۱.