( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳ نتائج (۰سیکنڈ )
قَلْوِیم
۱. (سیاسیات) ملامت ، انگ : Stricture
۲. (طب) جسم میں کسی نالی گزر گاہ کا تن٘گ ہو جانا
قُلُوب
۱. بہت سے دل آئینہ قلوب میں کدورت آجائے گی .
۲. ( بطور واحد ) ، ایک دل ( قدیم ) .
قُلُوب اُلَٹ جانا
دل اُلٹ جانا ، دلوں کی حالت بدل جانا .
قُلُوب تازَہ کَرْنا
دلوں کو خوش کرنا ، فرحت بخشنا .
قُلُوب تازَہ ہونا
دل خوش ہونا ، دل کو فرحت ملنا .
قَلُوص
جوان اون٘ٹنی .
قِلْوی
القلی کا ، القلی کا خصوصیات کا حامل ، شور .
قِلْوی دھاتیں
اساسی دھاتیں ، وہ دھاتیں جن کے ہائیڈرو اکسائیڈز القلی ہیں ، وہ جو سوڈیم گروپ میں شامل ہیں .
قِلْوی مِٹّی
شور مٹّی ، ایسی مٹی جس میں زیادہ القلی پائی جائے یا القلی کی خصوصیات موجود ہوں .
قِلْوِیات
القلی کی اشیا ، کھاری چیزیں .
۱
۲
>