( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۷ نتائج (۰سیکنڈ )
داغ مُرْجھانا
زخم بھر جانا ؛ صدمہ کم ہوجانا ، رنج جاتا رہنا.
داغ مُفارَقَت دینا
اِنتقاَل کر جانا ، وفات پا جانا ؛ دائمی جُدائی کا غم پہن٘چانا .
داغ نامَہ
حسرت نامہ ؛ جُدائی کا خط ، فُرقت کا حال .
داغ ِ نَدامَت
پشیَمانی کا دُکھ ، پچھتاوے کا رنج .
داغ نِکْلے
( کوسنا ) برص کی بیماری ہو ، جِسم پر سفید داغ ہوجائیں ؛ پُھوٹ کر نِکلے ، جل کر نِکلے ؛ رخم پڑ کر نکلے ؛ جلے.
داغ ہرا ہونا
داغ تازہ ہونا ؛ زخم ہرا ہو جانا ؛ غم تازہ ہو جانا.
داغ ِ ہَسْتی
زِندگی کے آثار ؛ غم ِ زِندگی.
داغ ہو کر نِکْلے
( کوسنا ، بد دعا ) بدن سے پُھوٹ پھوٹ کر نِکلے.
داغ ہونا
۱. ( حسرت ، رشک ، حسد یا رنج و الم وغیرہ کا ) چرکا کھانا ، دُکھی ہونا.
۲. ( کسی چیز کا ) بگھارا جانا ، چھون٘گ لگنا .
۳. ( گھوڑے وغیرہ کا بطور علامت ) داغا جانا ؛ داغ زدہ ہونا ، ضابطہ.
داغا
رک : دغا .
<
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
>