اِنتقاَل کر جانا ، وفات پا جانا ؛ دائمی جُدائی کا غم پہن٘چانا .
ہاشم نے عقد کیا جب یہ بھی داغ ِ مفارقت دے گئے تو تیسرے شوہر کی جُستجو تھی .
( ۱۸۹۷ ، البرامکہ ، ۱۲۴ )
سات آٹھ روز ہی کے ہوئے تو والدہ صاحبہ نے داغ ِ مفارقت دیدیا.
( ۱۹۸۶ ، فاران ، کراچی ، جون ، ۲۰ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .