( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
قَلَم طُومار
خطِ کوفی کی ایک شاخ .
قَلَم ِ عَفْو کھینچْنا
مماف کرنا ( پر ، کے سات مستعمل ) .
قَلَم فَرْسا
قلم چلانے والا ، لکھنے والا ، خامہ فرسا .
قَلَم فَرْسائی
لکھنا ، خامہ فرسائی .
قَلَم فَولاد
لوہے کا قلم ، انگریزی قلم جس کے آگے نِب لگتی ہے .
قَلَم قَتْلے
۱. قلم کے تراشے .
۲ـ ( کنایۃً ) مختلف مضامین کے منتخب ٹکڑے .
قَلَم قَسائی / قَصائی
محرّرِ عدالت ، سرکاری منشی ؛ رشوت خور اور ظالم محرّر کا خطاب جو لکھنے میں خلافِ حق قلم چلا کر غریبوں پر ظلم کرتا اور گلا کاٹتا ہے .
قَلَم کا اُڑْنے لَگْْنا
قلم میں روانی و تیزی پیدا ہوجانا ، قلم کا تیزی سے چلنا ، تیز رفتاری سے لکھنے لگنا .
قَلَم کا دَھنی
پختہ قلم ، بہت اچھا لکھنے والا ، صاحبِ قلم ، لکھنے میں ماہر .
قَلَم کا ڈوبا
قلم کی سیاہی میں ڈبویا جانا اور اس سے لکھی ہوئی تحریر .
<
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
>