( تاریخی ا ُصول پر )


قَلَم قَسائی / قَصائی (--- فت ق) امذ  

محرّرِ عدالت ، سرکاری منشی ؛ رشوت خور اور ظالم محرّر کا خطاب جو لکھنے میں خلافِ حق قلم چلا کر غریبوں پر ظلم کرتا اور گلا کاٹتا ہے .
( فرہنگ آصفیہ ؛ مہذب اللغات ) .