( تاریخی ا ُصول پر )


قَلَم اِیں جا رَسید و سَرِ بشکَسْت کہاوت  

( فارسی کہاوت اردو میں مستعل ) قلم نے اس جگہ پہنچ کر اپنا سر پھوڑ لیا یعنی غم کی شدّت سے اب قلم رک گیا ہے اور آگے کچھ نہیں لکھا جاتا .
( مہذب اللغات ) .