( احتراماً ) تحریر کرنا ، لکھنا ، تحریر میں لانا .
افواج پادشاہی کے اطراف میں شوخی و دست اندازی حد سے زیادہ شروع کی جس کی تفصیل میں قلم رنجہ کرنا سر رشتہ سخن سے دور پڑنا ہے .
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان ۸ : ۴۰۷ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .