قلم لگانا ( رک ) کا لازم ؛ پیوند کاری ، کسی پودے میں دوسرے پودے کی ٹہنی لگانا .
جو مسلمانوں کے عہد میں یہیں کی ایک دیسی بولی میں دوسری ملکی اور غیر ملکی زبانوں کی قلم لگنے سے پیدا ہوئی .
(۱۹۷۰، اُردو سندھی کے لسانی روابط ،۴۲ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .