خط اُسے جلدی میں لکھتا ہوں قلم برداشتہ
جائیو اے نامہ بر تو بھی قدم برداشتہ
انہوں نے فتوحات مکیہ قلم برداشتہ ـ ـ ـ ایک شاگرد کے جواب میں لکھا ہے .
(۱۸۸۷، قصوص الحکم ( ترجمہ ) ، ۱۱ ) .
یہ بزرگ قلم برداشتہ بے سوچے سمجھے صفحے کے صفحے ـ ـ ـ سیاہ کر ڈالتے ہیں .
(۱۹۴۳، تاریخ الحکما ( ترجمہ ) ، ۲۲۸ ) .
کیا تم انگریزی سے ہندی میں قلم برداشتہ ترجمہ کرسکتے ہو .
(۱۹۸۴، گردِ راہ ، ۵۹ ) .
اف : لکھنا .
(۱۹۸۴، گردِ راہ ، ۵۹ ) .
[ قلم + ف : برداشتہ ، برداشتن = اٹھانا ] .
