( تاریخی ا ُصول پر )


قَلَم ُ الْکِتابَت  

لکھنے کا قلم ؛ ( تشریح ) قلم کی شکل کا ایک دماغی حصّہ جو دماغ کے بطنِ چہارم کے صحن میں ہوتا ہے .
( مخزن الجواہر، ۶۸۴ ) .