خُردبینی مشاہدات سے معلوم ہوتا ہے کہ دھاتیں قلم دار دانوں کے ایک مجموعے پر مشتمل ہوتی ہیں .
( ۱۹۴۷ ، مضبوطی اشیاء ( ترجمہ ) ، ۱ : ۶۰ ) .
آرئی میسیا سے کشید کردہ ایک قلمدار پاوڈر سینٹونین کشیر مقدار میں استمال کیا جاتا ہے .
( ۱۹۴۷ ، کارگر ، اگست ، ستمبر ، ۲۴ ) .
[ قلم + ف : دار ، داشتن - رکھنا ] .
