الف سے لیکر بے تک مولونا صہبائی کا قلم ہے .
(۱۹۲۸، آخری شمع ، ۸۲ ) .
ان پانچ خطوط کے بعد چھ قلم اور نکلے مگر ان کو نئے قلم کہنا درست نہیں .
(۱۹۵۹، خطاطی اور ہمارا رسم الخط ، ۳۷ ) .
انہیں کے درمیان حضرت ابراہیم کی تصویر اس وضع میں بنی تھی کہ قرعہ اندازی کے قلم ان کے ہاتھ میں ہیں .
(۱۹۲۰، جویائے حق ، ۲ : ۶۲ ) .
پانؤں کے گر قلم میں ہو آماس
یا کہ زانو میں ہووے کچھ وسواس