۱ـ قلم کو تراش کر لکھنے کے قابل کرنا ، قلم تراشنا .
بدل کے قافیہ لکھ اور بھی غزل کوئی
قلم اسی لیے تو نے ظفر بنایا تھا .
(۱۸۴۵، کلیاتِ ظفر ، ۱ : ۲۵ ) .
۲. کنپٹی کے اوپر کے بالوں کو قینچی یا استرے سے درست کرنا .
( نور اللغات ؛ جامع اللغات ) .
۳. ایک خاص قسم کی سلائی کرنا .
( نور اللغات ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .