اتنی روشنی میں تقریباً سبھی مخروط نما اپنی حسیت کھو دیتے ہیں اور بصارت کی ذمہ داری ” رن٘گ کور “ قلم نما سنبھال لیتے ہیں .
(۱۹۶۹، نفسیات اور ہماری زندگی ، ۱۴۴ ) .
بقیہ زمینوں کو قلم نما خطے ( Crystallinetracts ) کہ جاتا ہے .
(۱۹۴۰، معاشیات ہند ( ترجمہ ) ، ۱ : ۳۱ ) .
[ قلم + ف : نما ، نمودن = دکھائی دینا ، دکھانا ] .
