معارف نے اس کتاب کی تمام وہ عبارت قلم زد کردی تھی جس میں خلافت کی بحث ہے .
(۱۸۹۲، سفر نامہ روم و مصر و شام ، ۷۷ ) .
جس قدر متعلق نہ تھا اس کو میں نے سرخی سے قلم زد کردیا ہے .
(۱۹۲۴، انشائے بشیر ، ۹۱ ) .
میں نے اس کو قلم زد کردینا بہتر سمجھا .
(۱۹۸۴، ارمغان مجنوں ، ۲ : ۲۹۱ ) .
