پختہ قلم ، بہت اچھا لکھنے والا ، صاحبِ قلم ، لکھنے میں ماہر .
آپ خط لکھنے میں کسی کی محتاج نہیں خود دست و قلم کی دھنی پھر میری سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ دیر کیوں ؟
(۱۹۲۴، انشائے بشیر ، ۲۵۱ ) .
اور تعجب تو یہ ہے کہ تلوار کا یہ دھنی قلم کا بھی دھنی تھا .
(۱۹۵۸، ہندوستان کے عہد وسطیٰ کی ایک جھلک ، ۱۲۶ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .