جب نواب سر آسمان جاہ کو قلمدانِ وزارت سپرد ہوا تو اس وقت بھی یہ بدستور اپنے عہدہ پر بحال رہے .
(۱۹۰۷، محسن الملک ، مکاتیب محسن الملک ، ب ) .
اُن کو آصف جاہ کا خطاب محمد شاہ نے ۱۱۳۳ھ میں دیا ، جب قلمدان وزارت عطا کیا گیا
(۱۹۴۶، شیرانی ، مقالات ، ۱۰۲ ) .
[ قلم دان + وزارت ( رک ) ] .
