قلم چلانے والا ، قلم کھینچے والا ، لکھنے والا ، ادیب .
محروم قلم کش کو کرے حُقّہ کشی سے
ہوجائے نہ پیدا کہیں یارب وہ چلم چور
(۱۹۳۶، چمنستان ، ۸۱ ) .
[ قلم + ف : کش ، کشیدن = کھینچنا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .