ناز کا اے طرز ہے ، کھینچے وفا پر قلم
غمزہ کا اے طور ہے گود میں پائے ستم
فلک نے قلم کھینچا اس نانوں پر
ہوا تانوں شحمنہ کا ہر ٹھانوں پر
مری بیاض ہے قائم مشابہہ خطِ ہند
زبس میں لکھ کے ہر اک بیت پر قلم کھینچا
جو کھینچوں کلکِ تصوّر سے یار کی تصویر
ظفر مرقّعِ مانی پہ میں قلم کھینچوں
نور خاں کے نام پر اس زور سے قلم کھینچا کہ اگر حرفوں اور لفظوں میں جان ہوتی تو وہ بلبلا اٹھتے .
(۱۹۳۵، چند ہمعصر ، ۱۱۲ ) .
