اگر اس کی تفصیل لکھوں تو یقین ہے کہ ایک کتاب اور تیار ہوجائے اس لیے قلم انداز کیا .
(۱۸۰۳، گل بکالی ، ۶۴ ) .
میں نے ان تمام باتوں کو اسی نظر سے قلم انداز کیا .
(۱۸۸۴، تذکرۂ غوثیہ ، ۶ ) .
توپ کا مضمون قلم انداز کیا جاتا ہے .
(۱۹۳۲، افسر الملک ، تفنگ بافرہنگ ، ۲۰ ) .
