تھا قلم بند اپنی آزادی کا حال
خط کو جب اوس نے لپیٹا کھل گیا
کتنی زبانیں ہوں گی جو قلم بند نہ ہونے کی وجہ سے صفحۂ ہستی سے غائب ہوگئیں .
(۱۹۵۶، زبان اور علم زبان ، ۲۵۶) .
خال و خط و زلف اوس میں ترے سب ہیں قلم بند
ہے نامۂ اعمال کا اپنے جو سیاہا
ہزار شکر قلم بند ہیں شہیدوں میں
زہے شرف کہ ترے جاں نثار ہم بھی ہیں
صالحہ ہی کے ہاتھوں قلم بند سو روپے تقسیم کرکے آئی .
(۱۸۹۵، حیات صالحہ ، ۱۲۹ ) .
جلال الدین اکبر کے فیل خانہ میں قلم بند چھ ہزار ہاتھی تھے .
(۱۹۳۳، فراق دہلوی ، لال قلعہ کی ایک جھلک، ۹۸ ) .