وہ جس پر خطِ تنسیخ کھین٘چا گیا ہو، قلم سے کاٹا ہوا .
افعیِ مضمونِ حاسد سب قلم خوردہ ہوئے
ہاتھ میں خامہ عصائے دستِ موسیٰ ہوگیا
(۱۸۴۶، دفترِ فصاحت ، ۱۱ ) .
[ قلم + ف : خوردہ ، خوردن = کھانا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .