اس کے بڑے بڑے اصول مرتّب ہوکر قلم بند ہوگئے .
( ۱۹۱۴، شبلی ، مقالات ، ۵ : ۱۰ ) .
حملہ آور مسلمان اپنے سے ہزاروں سال پہلے کے آریوں کی طرح زبان کے علاوہ اپنی لپی بھی ساتھ لائے تھے جس میں آگے چل کر یہاں کے مختلف علاقوں کی مقامی زبانیں قلم بند ہونے لگیں .
(۱۹۸۹، اردو نامہ ، لاہور ، مئی ، ۲۰ ) .
