مو قلم ہو قلمچۂ گلشن
ایک گلرو کی لکھی ہیں قلمیں
دوران انجماد میں سیال اور ٹھوس حصوں کے درمیان اجزائے ترکیبی کا باہمی تبادلہ ہوسکتا ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ قلمچہ کی ساخت بہت کچھ یکساں ہو جائے گی .
(۱۹۴۱، فلزیات ، ۱۰ ) .
[ قلم ( رک ) + چہ ، لاحقۂ تصغیر ] .
