اگر کہیں اس میں سہو و خطا رہ گئی ہو تو عیب پوشی فرما کر اس پر قلم اصلاح پھیریں .
(۱۸۵۹، مرآت الصدق ، ۳ ) .
میرے گناہ پر قلم عفو پھیریے .
(۱۸۸۸، طلسم ہوشربا ( انتخاب ) ، ۳ : ۲۱۶) .
اپنی ہی تحقیق پر آپ قلم پھیر دیتے ہیں .
(۱۹۳۹، افسانہ پدمنی ، ۱۲۱) .
یہ بتانے پر رسول اللہ . . . نے خود اپنے ہاتھ سے اس مقام پر قلم پھیر دیا .
(۱۹۶۳، محسن اعظمؐ اور محسنین ، ۶۳ ) .
