تج انگے سکے کون دم مارنے
ترے حرف پر یا قلم مارنے
ہور یوں نہیں ہے کہکر اس کی تینو باتاں پر قلم مارے .
(۱۷۶۵، چھ سرہار ( ق ) ، ۳۶) .
کسی نے راہ میں اس کے اگر قدم مارا
تو اپنی عقل کی فہرست پر قلم مارا
خدا یک جو بر تخنۂ کائنات
قلم ماریا ہستی کا مرگ ہور حیات
لکھنے والے نے جو کچھ نصیب میں قلم مارا ہے وہ امٹ ہے .
(۱۸۲۴، سیر عشرت ، ۱۳۸ ) .
