کیا وار بازو مبارک پوجم
ہوا وینچہ بازو مبارک قلم
جو شمشیر کرلی انہوں نے عَلَم
جسے مارتے سو ہی ہوتا قَلَم
کہاں کا نالہ کہاں کا شیون ثنائے قاتل ہے وقتِ مردن
قلم ہوئی ہے بدن سے گردن زباں پہ نعرہ ہے آفریں کا
تجھ کو منظور نہیں غلبۂ ظلمت ، لیکن
تجھ کو منظور ہے یہ ہاتھ قلم ہو جائیں
شاید اب کے سال ہوئے وصلِ گل بادِ مراد
آہ کے آرے سیں نخلِ دل قلم ہونے لگا
رنج سے راحت نصیبِ طبع شیریں کا رہے
بار لاتا ہے قلم ہونے سے نخل انگور کا
جو پھولی پھلی نخلِ امید میں
وہی شاخ جڑ سے قلم ہوگئی
