( تاریخی ا ُصول پر )


قَلَم دان  

۱ـ وہ لمبی سی صندوقچی جس میں قلم دوات چاقو وغیرہ رکھتے ہیں .
۲. ( مجازاً ) عہدہ ( خاص کر وزارت کا ) .