انہیں کی تجویز سے پردہ نشیں خواتین کی قلم بندی بیانات کے لیے ایک زنانہ کمشنر کا تقرر عمل میں آیا .
(۱۹۱۷، وقار الملک ، تذکرہ وقار ، ۴۹ ) .
حقائق کی قلم بندی میں وہ تغافل اور مروت کو راہ دیتا ہے .
(۱۹۸۶، اردو میں اصول تحقیق ، ۱ : ۲۰۴ ) .
[ قلم بند ( رک ) + ی ، لاحقہ کیفیت ] .
