قلمرو کوں کر تازہ جوں نو بہار
بحقِِّ علی شاہ دلدل سوار
شعر پڑھتے پھرتے ہیں سب میر کے
اس قلمرو میں ہے اُن کا دور اب
جب تک یہ چمک مہر کے پرتو سے نہ جائے
اقلیمِ سخن میرے قلمرو سے نہ جائے
یہاں اپنے لئے ایک چھوٹی سی قلمرو ضرور پیدا کروں گا .
(۱۹۲۵، لعبتِ چین ، ۵۰ ) .
ان میں اپنے وقت کی سب سے بڑی قلمرو کے رفیع الشّان دارالحکومت کا اِکّا دُکّا کہیں بھی ذکر نہیں ہے .
(۱۹۸۷، دنیا کا قدیم ترین ادبِ ۲ : ۶۳۹ ) .
[ قلم + ف : رو ، رفتن = جانا ، چلنا ] .
