قَلَم
ِ آتَشْ باز
(کس صف ( --- کس نیز فت ت ، سک ش)
امث
ایک قسم کی آتش بازی ؛ پُھلجھڑی .
چھوڑ دیتے ہیں قلم جوں قلمِ آتش باز
لکھ کے میری تپشِ دل کو کتابت والے
( ۱۸۵۴ ، ذوق ، د ، ۱۹۶ ) .
بھیجوں کیا خط تجھے اے گرم ادا آتش باز
چھوڑ دیتے ہین قلم جوں قلمِ آتش باز
( ۱۹۱۱ ، تسلیم ، د ، ۲۳۵ ) .
[ قلم + آتش باز ( رک ) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .