عقل اول کا لوح قضا اور اُمّ الکتاب اور قلم اعلیٰ بھی نام ہے .
(۱۸۸۷، ترجمہ فصوص الحکم ، ۱۵ ) .
دوسرا مرتبہ ، پہلا تعین ـ ـ ـ اس کے دوسرے نام یہ ہیں مرتبۂ و حدت ، حقیقتِ محمدیؐ ـ ـ ـ قلم اعلی ، ولد اکبر ، علم اجمالی ، وجود اجمالی .
(۱۹۸۸، اقبال ایک صوفی شاعر، ۳۸ ) .
[ قلم + اعلیٰ ( رک ) ] .
