ان کے علاوہ اور رسالے اور کتابیں کثرت سے ہیں جو مولانا معین الدّین کے قلم سے نکلی ہیں .
(۱۹۴۶، شیرانی ، مقالات ، ۲۲۷ ) .
لیکن واقعہ یہ ہے کہ جاحظ اس سے بری ہے اس کے قلم سے یہ کتاب ہرگز نہیں نکلی .
(۱۹۶۰، گل کدہ ، رئیس احمد جعفری ، ۱۹۳ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .