لہٰذا سب کی کسر یہاں مٹائی جاتی اور اس مقام پر جو کچھ کہ قابل دانستِ ناظرین تاریخ چین کے سمجھا قلم زد ہوا .
(۱۸۴۸، تاریخ ممالک چین ( ترجمہ ) ، ۱ : ۸۰ ) .
نظم کے ابتدائی چند اشعار کا قلمزد ہوجانا بھی حضرت علّامہ کے خاص نقطہ نظر کی ترجمانی کرتا ہے .
(۱۹۴۳، مکاتیب اقبال ، ۱ : ۲۴۶ ) .
