قلم میں روشنائی ڈالنا ، نوکِ قلم کو روشنائی میں ڈبونا ، قلم میں روشنائی بھرنا .
گر کوئی اوصاف خالِ روئے دلبر کے لکھے
میری آنکھوں کی سیاہی سے قلم بھر کے لکھے
(۱۸۵۶، دیوان ظفر ، ۴ : ۱۳۶ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .