میں نے جانا تھا قلم بند کرے گا دو حرف
شوق کے لکھنے کا سجاد نے دفتر کھولا
کمیٹی انتخاب کے بعد اشخاص منتخب شدہ کے ناموں کو بہ ترتیب حروف تہجی قلمبند کرلے .
(۱۸۹۴، ایکٹ ۱۹ ( ترجمہ ) ، ۱۵ ) .
وہ ایوان کی کارروائی قلمبند کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں .
(۱۹۴۹، اک محشر خیال ، ۱۱ ) .
ڈائری میں اپنے اوپر گزرے ہوئے واقعات قلم بند کرتا رہتا ہوں .
(۱۹۸۸، نشیب ، ۳۱۱ ) .
