( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بات پُوری ہونا
بات پوری کرنا (رک) کا لازم.
بات پَہ آنا
رک : بات پر آنا.
بات پَہُنچْنا
کوئی کلام وغیرہ یا اس کا سلسلہ ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا.
بات پیٹ میں ہَضْم کَرْنا
رک : بات پچنا.
بات پی جانا / پِینا
۱. کسی بات سے درگزر کرنا ، بات کو سن کر برداشت کرنا.
۲. بات کو ٹال جانا ، سنی ان سنی کردینا.
بات پَیْدا کَرْنا
۱. نیا نکتہ نکالنا ، نیا گوشہ دریافت کرنا ، نیا پہلو سامنے لانا.
۲. کمال حاصل کرنا ، تاثیر حاصل کرنا.
بات پَیْدا ہونا
بات پیدا کرنا (رک) کا لازم.
بات پیش جانا
غلبہ حاصل ہونا ، بامراد ہونا ، کامایابی ہونا.
بات پُھٹْنا
رک : بات پھوٹنا.
بات پِھرانا
سابقہ بیان کی طرف رجوع کرنا ، اصل مدعا کی طرف لوٹ جانا ، دوبارہ پہلی بات شروع کرنا .
<
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
>