( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر مُتَزَلْزِل
جو ڈگمگا نہ سکے ، جو ہل نہ سکے ، پختہ ، مُصمّم ، پختہ ارادہ اور عزم جو ڈگمگا نہ سکے.
غَیر مُتَساوی
جو آپس میں برابر نہ ہوں.
غَیر مُتَشابِہ
غیر مشایہ ، غیر مماثل.
غَیر مُتَّصِل
اتّصاد سے دور ، منفصل ، غیر ملسل ، غیر متواتر.
غَیر مُتَعارِف
تعارف کا محتاج ، غیر معروف .
غَیر مُتَعَدّی
(قواعد) وہ فعل جس کا مفعول نہیں آتا ، فعلِ لازم.
غَیر مُتَعَصِّب
تعصب سے پاک ، بے تعصب.
غَیر مُتَعَلِّق
لگاؤ نہ رکھنے والا ، بے تعلق.
غَیر مُتَعَہِّد
عہد و پیمان سے الگ ، معاہدے سے خارج ، وہ سلطنتیں یا اشخاص جن سے کسی قسم کا معاہدہ نہ ہو ، غیر ذمہ دار ، بلاقول و قرار ، باہمی عہد و پیمان سے باہر، ذمہ داری سے باہر
غَیر مُتَعَیَّن / مُعَیَّن / مُعَیَّنَہ
غیر تعیّن شدہ ، جس کا تعین نہ کیا گیا ہو، غیر طے شدہ.
<
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
>