( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْت بَرْداشْتَہ
۱. لگتے ہاتھوں ، سرسری طور پر ، بِلاتامّل.
۲. ہاتھ اُٹھائے ہوئے ، دست بردار.
دَسْت بَر دِل ہونا
دل پر ہاتھ رکھے ہونا ، دل تھامے ہوئے ہونا.
دَسْت بُردی
۱. دلیری ، ہِمّت.
۲. چوری ، غبن ، خورد برد.
دَسْت بُرْدی کَرْنا
حملہ کرنا ، غارت گری کرنا.
دَسْت بَرَنْجَن
رک : کنگن.
دَسْت بَسْتَہ
۱. ہاتھ بان٘دھے ہوئے ، ہاتھ جوڑ کر ؛ (مجازاً) کمالِ اطاعت و انکسار کے ساتھ ، با ادب و احترام.
۲. مستعد ، مطیع.
۳. بخیل ، کنجوس.
۴. مغلوب ؛ عجیب و غریب.
دَسْت بَسَر
متاسِف ، متحیّر ، افسوس کرنے والا ؛ سلام کرنے والا.
دَسْت بَسَر ہونا
سر پر ہاتھ رکھ کر سلام کرنا.
دَسْت بَغَل
بنوٹ کا ایک ہاتھ .
دَسْت بَقَبْضَہ
بنوٹ کا ایک ہاتھ .
<
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
>