( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر مُسْتَحْکَم
ناپائدار ، استحکام سے عاری ، عدمِ استحکام کا شکار ، کمزور.
غَیر مُسْتَعِدی
بے استعداد ہونا ، عدم ہوشیاری ، تیار نہ ہونا ، چالاک نہ ہونا.
غَیر مُسْتعْمَل
غیر استعمال شدہ ، جو استعمال میں نہ آیا ہو ، کورا ، اچھوتا ، متروک ، غیر مروّج ، جس کا اب رواج نہ ہو ، منسوخ
غَیر مُسْتَنَد
قابل اعتبار نہ ہونا ، سندیافتہ نہ ہونا.
غَیر مَسْکُوک
بغیر سکہ کی کوئی چاندی یا سونا
غَیر مُسَلَّح
اسلحہ سے عاری ، وہ شخص جو ہتھیار لگائے ہوئے نہ ئو.
غَیر مُسْلِم
جس نے اسلام قبول نہ کیا ہو، جو مسلمان نہ ہو، کافر.
غَیر مَسْمُوع
(لسانیات) جو آوازیں صوت میں تانت میں زناٹے کی کیفیت نہ پیدا کریں مثلاً پ ت ٹ چ س وغیرہ ، لفظاً جسے سنا نہ گیا ہو.
غَیر مُشَخَّص
تشخص کے بغیر ، جس کی تشخیص نہ ہو سکتی ہو.
غَیر مَشْرُوط
بلاشرط ، شرط سے آزاد.
<
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
>