( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جِلاٹِین مَحْلُول
جلاٹین میں حل کیے ہوئے کیمیاوی جزوں کا مجموعہ۔
جِلاٹِینْئَس
رک : جلاٹینی ، چپچپا ، لیسدار۔
جِلاٹِینی
جلاٹین (رک) سے منسوب یا متعلق ، جلاٹین والا۔
جَلا جِل
۱۔ جُلجُل (رک) کی جمع، جھان٘جھ یا تال جو دونوں ہاتھوں میں ایک ایک لے کر بجاتے ہیں ، دف ، دائرہ۔
۲۔ (کبوتر وغیرہ کے) پین٘جن ( جو پالتو پرندوں کے پیروں میں پہنا دیے جاتے ہیں)۔
جَلا جِل دار
جس میں جلاجل لگے ہوئے ہوں ۔
جَلّاد
۱۔ (لفظاََ) درّے لگا کر کھال اتار دینے والا، گردن مارنے والا ، پھان٘سی دینے والا ، قاتل ۔
۲۔ ظالم ، بے درد ، سن٘گ دل ۔
جَلّاد ِ فَلَک
(مجازاََ)ایک آتشی ستارے کا نام ، مریخ ، من٘گل ۔
جَلادَت
۱۔ بہادری ، جوانمردی ، چستی ، چابکی ، دلیری ۔
۲۔ طاقت ، قوت ۔
۳۔ (تصوف) قلب میں انوار کا ظہور جو مشاہدہ سے حاصل ہو
۴۔ سختی ، کڑاہن ؛ تیزی ۔
جَلادَت ِ بِاطِنی
اندرونی قوت ؛ دلیری ۔
جَلّادَن
رک : جلادنی ۔
<
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
>