( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْت جامَہ
مکمّل خلعت .
دَسْت جُود
بخشش کرنے والا ہاتھ .
دَسْت چالاک
وہ شخص جسے چوری کا لپکا ہو ، آنکھ بچا کر پُھرتی سے چُرا لینے والا .
دَسْت چالاکی
چوری ، ہاتھ کی صفائی ؛ خانہ جنگی ، دو شخصوں کی لڑائی .
دَسْت چَپ
بائیں طرف ، اُلٹا ہاتھ .
دَسْت چَپ سے شُمار نَہ ہونا
زیادہ تعداد ہونا .
دَسْت چَپی
۰۱ بادشاہ کے دربار میں اُلٹے ہاتھ کی طرف بیٹھنے والے دربازی لوگ جو دستِ راست پر بیٹھنے والے خواص سے کسی قدر کم سمجھے جاتے تھے .
۰۲ بائیں ہاتھ سے کام کرنے والا .
دَسْت چَرْب
امداد ، اعانت .
دَسْت چیر
زبردست ، غالب .
دَسْت حِنا بَسْتَہ
وہ ہاتھ جس میں مہندی لگا کے حِنا بند باندھ دیا جائے ؛ مہندی لگے ہاتھ ؛ ( مجازاً ) محبوب کے ہاتھ .
<
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
>